کلاسز کے مکمل سلیبس کے ریٹس دیئے گئے ہیں۔ لیکن ہدایت کے مطابق ابتداعا صرف پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی سلیبس کی کتب ہی ہمارے سٹورز اور آن لائن دستیاب ہوں گی ۔ اور انہی کی قیمت وصول کی جائے گی۔اور بقیہ آکسفورڈ کی کتب ابھی نہیں دی جائینگی۔ درج شدہ قیمتوں میں سے آکسفورڈ کی کتب کی قیمت منہا کردی جائے گی