سبزی فروٹ کے آرڈر کے لئے کوشش کریں کہ صبح 1 بجے تک آرڈر کردیں۔ شکریہ
بعد ازاں سبزی کی کوالٹی میں فرق آجاتا ہے اور بعض اشیاء ختم بھی ہو جاتی ہیں۔
ہم کوشش کرتے ہیں کہ کوالٹی اچھی ہو پھر بھی سبزی کے معاملہ میں کوالٹی میں کمی بیشی ہو ہی جاتی ہے
اگرخرابی کی زیادہ شکایت پیدا ہو تو 03354780047 پر وٹس ایپ میسیج کریں۔ ہم آپکے تعاون کے مشکور ہیں